ریاض (ذکاءاللہ محسن ) پاکستان مسلم لیگ ن ریاض کے صدر ڈاکٹر سعید احمد وینس کے تایا زاد بھائی منیر اختر انتقال کر گئے یہاں ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منیر اختر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور انکے لئے مغفرت کی دعا کی گئی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔