Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے حج موسم کی کامیابی کا ذمہ دار ٹیم ورک کو قرار دیا

پیر 27اگست 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط” کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد نے حج موسم کی کامیابی کا ذمہ دار ٹیم ورک کو قرار دیا
٭ ایرانی بحران نے وزیر اقتصاد کو سبکدوش کرادیا، ارکان پارلیمنٹ کا حکومت پر دباﺅ بڑھ گیا، روحانی کے مواخذے کا امکان
٭ سعد الحریری الجھے ہوئے ہیں،لبنانی صدر میشال عون 
٭ امریکی ری پبلکن سینیٹر جان مکین چل بسے، باغی سیاستدان تھے
٭ النہضہ ڈیم کی تکمیل میں انجینیئرنگ کی غلطیاں آڑے آئیں، ایتھوپیا کے وزیراعظم کا اعتراف
٭ الجزائر میں ہیضے کی وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے ہنگامی صورتحال کا اعلان
٭ ایران اور شام فوجی تعاون جدید خطوط پر استوار کرنے پر متفق
٭ مراکش میں اجتماعی زیادتی کے واقعہ نے رائے عامہ کو آگ بگولا کردیا
٭ عبدالکریم قاسم اور صدام حسین کے اینٹی کیٹ بغداد کے بازاروں پر چھا گئے
٭ الاحوار میں آتشزدگی کے واقعات پر ایران نے عراق سے احتجاج کیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭ 
 

شیئر: