مادھوری، کاجول اور آشا، سب یکجا
بالی وڈ انڈسٹری کی تین مشہور شخصیات یکجاءکیا ہوئیں، ان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ۔معرف گلوکارہ آشا بھوسلے، ادکاراہ کاجول اور اداکارہ مادھوری دکشت کی ایک ساتھ لی گئی تصویر بہت پسند کی جا رہی ہے ۔ یہ تینوں شخصیات ایک ڈانس ریالٹی ٹی وی شو میں شرکت کیلئے پہنچی تھیں جہاں ریکارڈنگ کے دوران ان کی تصویر لی گئی جس میں تینوں ہی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔