تیل کےنرخ میں اضافہ،دہلی میں پٹرول 78 روپے فی لیٹر
نئی دہلی۔۔۔۔۔پٹرول اور ڈیزل کےنرخ میں آج پھر اضافہ ہوا ۔ پٹرول کی قیمت میں 14 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو ا۔دہلی میں آج پٹرول50. 78فی لیٹر اور ڈیزل61. 69 روپے فی لیٹرمیں فروخت ہو رہا ہے۔ ڈیزل کی قیمت اب تک کی سب سے مہنگی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دہلی میں ڈیزل کی قیمت 62. 69پے فی لیٹر ہے ۔اتوار کوڈیزل کی قیمت32. 69روپے فی لیٹر تھی۔جبکہ پیر کوڈیز ل کی قیمت 46. 69روپے فی لیٹرہوگئی۔