سیاست کا ارادہ نہیں،کنگ خان
بالی وڈکے کنگ خان کو سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ۔اداکاری کے بادشاہ کہلانےوالے شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ ان کا سیاست میں آنے کاکوئی ارادہ نہیں۔ایک حالیہ انٹرویو میںجب ان سے کہا گیا کہ ان کے مداحوں کی خواہش ہے وہ مستقبل میں سیاست میں قدم رکھیں توشاہ رخ خان نے کہا میں ایک اداکار ہوں اور سیاست کو سمجھتا بھی ہوں مگر خودکو سیاسی امورکاماہر نہیں سمجھتا۔