Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: حاجیوں کیلئے الوداعی گلدستے

جدہ... سعودی ہلال احمر جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے راستے وطن واپس جانے والے حجاج کرام کو محبت اور وفاداری کی علامت کے طور پر تحائف اور گلدستے پیش کررہے ہیں۔ ہوائی اڈے کے امیگریشن ہالوں اور صحنو ںمیں تحائف دیئے جارہے ہیں۔ حجاج نے حسن ضیافت اور پیار محبت کے ساتھ الوداع کہنے کے اس انداز پر سعودی عرب ، اسکی قیادت ، عوام خصوصاً ہلال احمر کیلئے ممنونیت کے جذبات کا اظہار کیا۔

شیئر: