بتی گل میٹرچالوکانیاگیت جمعہ 31 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم ' بتی گل میٹرچالو' کا نیا گیت جاری کردیا گیاہے۔ہارڈ ہارڈ' نامی نیا گیت میکاسنگھ، کریتی ککر نے گایاہے جسے شاہد کپور اور شردھا کپورپر فلمایاگیاہے۔ اس سے قبل فلم کے کئی گیت جاری کئے جا چکے ہیں۔ میکا ہارڈ ہارڈ بتی گل میٹر چالو گیت شیئر: واپس اوپر جائیں