سوئی دھاگا کا نیا پوسٹر اتوار 2 ستمبر 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم 'سوئی دھاگا'کانیا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اس میں انوشکا شرما اور ورون دھون ویسے ہی سادہ سے انداز میں پوسٹر میں نمایاں ہیں جیسے اب تک جاری کئے جانے والے ٹریلر اور پوسٹروں میں دکھائی دے رہے ہیں۔یہ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔ ورون انوشکا پوسٹر سوئی دھاگہ شیئر: واپس اوپر جائیں