Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجن رامپال کو گھٹنے کی تکلیف

بالی وڈ کے اداکار ارجن رامپال ان دنوں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ وہ علاج کی غرض میں اسپتال میں ہیں۔ انہوں نے ایم آر آئی ٹیسٹ کے دوران بنائی گئی ایک وڈیو اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ گھٹنا ٹوٹ گیاہے۔ یہ ان کیلئے براقت ہے۔ ارجن نے گھٹنے کی تکلیف کی وجہ نہیں بتائی۔
 

شیئر: