”حضن“ روڈ 22دن میں ڈبل منگل 4 ستمبر 2018 3:00 ریاض ...وزارت نقل و حمل نے 22دن میں حضن روڈ کے ایک حصے کو ڈبل کردیا۔ یہ راستہ اونٹوں کی دوڑ کے ہیڈکوارٹر جاتا ہے۔ جہاں ولی عہد کپ کیلئے اونٹوں کی دوڑ ہوتی ہے۔ وزارت کے سامنے بڑا چیلنج تھا کہ اسے محدود وقت میں بڑا کام معیاری انداز میں انجام دینا تھا۔ ولی عہد کپ وزارت نقل و حمل روڈ ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں