مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ ریجن کے مختلف شہریوں اور کمشنریوں میں رات10بجے تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہر مقدس علاوہ طائف، ہدا، شفا، السیل الکبیر، بنی سعد، جموم اور بحرہ میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ گرد وغبار کا طوفان بھی رہے گا۔
تنبيه متقدم - #منطقة_مكة_المكرمة - #الطائف
#الإنذار_المبكر #طقس_السعودية#الهيئة_العامة_للأرصاد_وحماية_البيئة pic.twitter.com/niOcPQBQoZ— الأرصاد وحمايةالبيئة (@PmeMediacen) September 4, 2018