Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان : نئے ایئرپورٹ کی تعمیر15محرم سے شروع

جازان.... کنگ عبداللہ جازان ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر نے واضح کیا ہے کہ نئے ایئرپورٹ کی تیاری کا کام 15محرم 1440ھ سے شروع کردیا جائیگا۔ مجموعی لاگت 2ارب 500ملین ریال سے زیادہ آئیگی۔ ساڑھے 3برس میں مکمل ہوگا۔ یہاں سے روزانہ مملکت کے مختلف شہروں ، دبئی اور قاہرہ کے لئے 75سے زیادہ پروازیں چلا کریں گی۔

شیئر: