Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہر موسمی ویزے پر 2ہزار ریال انشورنس مقرر

بدھ 5ستمبر 2018ءکوسعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی شہریوں نے ایک سال کے دوران بیرون مملکت 60ارب ریال خرچ کئے
٭ مسلم سیاح خارجی سیاحت پر سب سے زیادہ خرچ کررہے ہیں، خصوصی رپورٹ
٭ ہر موسمی ویزے پر 2ہزار ریال انشورنس مقرر
٭ نجی اسکول تعمیر کرانے والوں کیلئے 111پلاٹس مختص، خصوصی ضوابط مقرر
٭ وزارت انصاف روزانہ 12 ہزار545مقدمات نمٹا رہی ہے۔
٭ تبوک میں بغیر نمبر پلیٹ والی 4گاڑیاں پکڑی گئی
٭ مدینہ منورہ کے بازاروں میں انڈوں کے نرخ 70فیصد بڑھ گئے
٭ الہلال فٹبال ٹیم کے شائقین نے وڈیو ٹیکنالوجی مسترد کردی
٭ مران اور الحدیدة میں سیکڑوں حوثی مارے گئے
٭ اسرائیل ، عراق میں ایرانی اڈوں پر حملے نہ کرے، امریکہ کا مطالبہ
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: