Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں گردوغبار کا طوفان

جدہ .... جدہ میں جمعرات کی صبح گردوغبار کا طوفان شروع ہوگیا جو دن بھر جاری رہا۔ جس کے باعث حد نگاہ محدود ہوگئی۔ کئی علاقو ں میںشدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگوں کا پیدل گھر سے نکلنا مشکل ہوگیا۔ بڑی تعداد میں سانس کی بیماری میں مبتلا مریضوں نے اسپتالوں سے رجوع کیا۔ 
 

شیئر: