طوفان کے باعث جدہ بندر گا ہ میں جہاز رانی معطل
جدہ: گرد وغبار کے طوفان کی وجہ سے جدہ اسلامی بندر گاہ میں جہاز رانی معطل کردی گئی۔ بندر گاہ انتظامیہ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ حد نگاہ متاثر ہونے کی وجہ سے آج جمعرات کو دوپہرایک بجے سے جہاز رانی معطل کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جدہ اور گرد ونواح کے شہروں گرد وغبار کی لپیٹ میں ہیں۔