رنویراور دھونی کی سیلفی کی دھوم
بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے حال ہی میں مشہور ہندوستانی کھلاڑی دھونی سے ملاقات کی۔ دونوں کی سیلفی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔رنویر سنگھ نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر سیلفی اپ لوڈ کی ہے جسے اب تک لاکھوں مداح پسند کرچکے ہیں۔رنویر سنگھ ان دنوں فلم سمبا' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔