Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریتی کا انسٹاگرام اکاﺅنٹ ہیک

بالی وڈ میں کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ کریتی سینن کا انسٹاگرام اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا۔ہندوستانی میڈیاکے مطابق ہیکر نے کریتی کے فالورز کو کریتی کے بنائے گئے جعلی اکاﺅنٹ کو فالو کرنے کا میسج بھیجا جہاں کریتی کی پرانی تصاویر موجود تھیں بعد ازاں کریتی کا اکاﺅنٹ بحال ہوگیا جسکے بعد کریتی نے اپنے مداحوں کو آگاہ کیاہے ان کا اکاﺅنٹ کسی نے ہیک کرلیاتھا۔
 

شیئر: