Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہید فرمان علی خان، سعودی ڈاکو منٹری فلم کا موضوع

جدہ: سعودی نوجوانوں نے پاکستانی ہیرو فرمان علی خان پر ڈاکو منٹری فلم تیار کی ہے۔ معروف سعودی مفکراورمیڈیا پرسن احمد شقیری کی زیر نگرانی تیار ہونے والی فلم کے بعض مناظرجدہ میں فرمان علی خان کے محلے میں فلمائے گئے جبکہ فلم تیار کرنے والی ٹیم نے پاکستان کا دورہ بھی کیا اور فرمان علی خان کے گاؤں بھی گئے۔ ڈاکو منٹری فلم یوٹیوب چینل آرام نے جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ فرمان علی خان شہید جدہ کے سیلاب میں 14افراد کو بچانے کے بعد ڈوب گئے تھے۔
 

شیئر: