حجاج میں تحائف کی تقسیم ہفتہ 8 ستمبر 2018 3:00 مدینہ منورہ ...مسجد نبوی شریف لائبریری میں انتظامیہ کی جانب سے ہر زائر کو دینی اسباق ، خطبات اور قرآن پاک کی تلاوت کے مختلف نمونوں پر مشتمل سی ڈیز کا تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔حجاج کے آخری قافلے ان دنوں مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔ لائبریری تحائف مدینہ منورہ حج شیئر: واپس اوپر جائیں