Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو زمبیا کے صدر کا دستی خط موصول ہوا

جمعرات 13ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو زمبیا کے صدر کا دستی خط موصول ہوا
٭ مجلس شوریٰ نے تیل کے ماسوا ذرائع سے ہونے والی آمدنی میں اضافے کے اثرات دریافت کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ جدہ کے دکانداروں نے سعودائزیشن کی پابندی سے جان چھڑانے کیلئے متعلقہ دکانیں بند کردیں 
٭ وزیر اطلاعات و نشریات کی اخبارات کے مدیران سے ملاقات، میڈیا کے تازہ حالات پر تبادلہ خیالات
٭ اساتذہ کو جدید طور طریقوںسے آگاہ کرنے والے پروگراموں میں نجی ادارے کو شریک کرنے کا فیصلہ
٭ سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف اکسانے والے 3اخوانیوں پر فوجداری کی عدالت میں مقدمہ شروع
٭ ادلب ، مقتل میں تبدیل ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
٭ الحدیدة اور صنعاءکو جوڑنے والی امدادی لائن کاٹ دی گئی ، یمنی فوج
٭ تیل نرخوں میں بہتری پر بینکوںکے اثاثوں میں بہتری کی توقعات
٭ 6ماہ کے دوران انشورنس کمپنیوں سے پیکیج خریدنے والوں کے مطالبات 11.9ارب ریال تک پہنچ گئے
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں