Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2.0 کا ٹیزر جاری

بالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم 2.0 کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی نئی سائنس فکشن فلم کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔ میگا بجٹ سے بننے والی فلم کے بارے میں کافی خبریں سامنے آچکی ہیں۔ غیر معمولی کرداروں پر مبنی بالی وڈ کی یہ منفرد فلم ہندی سمیت دیگر زبانوں میں رواں برس کے آخر میں ریلیزہوگی۔
 

شیئر: