Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برلن:مہاجرین کے مظاہرے ، نسل پرستانہ حملے

برلن۔۔۔جرمن حکومت نے ملکی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ہانس گیورگ ماسن کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ کیمنٹس میں ہونے والے نسل پرستانہ مظاہروں کے حوالے سے ماسن کے بیان کے سبب جرمن حکومتی اتحاد میں تنائو پیدا ہو گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد میرکل اور ان کے اتحادیوں کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاکہ ماسن کو وزارت داخلہ میں اسٹیٹ سیکرٹری کے عہدے پر کام کریں گے۔

شیئر: