Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برج خلیفہ دبئی سعودی پرچم سے آراستہ

ابوظبی۔۔۔۔سعودی عرب کے قومی دن یوم وطنی 88کا جشن منانے کیلئے دبئی میں برج خلیفہ کو سعودی پرچم پہنا دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر سعودی پرچم سے آراستہ برج خلیہ کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سعودی قومی ترانہ بھی وڈیو سے سنا جارہا ہے۔ اماراتی حکومت اور عوام یوم وطنی سعودی عرب اور اس کے عوام کے ساتھ گہرے برادارانہ تعلقات شایان شان طریقے سے منارہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -جازان کی گایوں میں انجانا مرض

شیئر: