Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برادر اور دوست ممالک کی طرف سے یوم الوطنی 88 پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کو مبارکباد

اتوار 23ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ برادر اور دوست ممالک کی طرف سے یوم الوطنی 88 پر خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کو مبارکباد
٭ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی پہلی تصویر فلیپی نے نہیں بلکہ ولیم شیکشپیئر نے لی تھی
٭ سعودی وژن 2030کے تحت مستقبل کیلئے 80منصوبے زیر تکمیل
٭ خواتین کو ان کا حق دلانے کیلئے 9تاریخ ساز فیصلے
٭ متحدہ عرب امارات اور کویت میں ہر طرف سبز پرچم کے دلکش مناظر، یوم الوطنی 88کا سرکاری و عوامی جشن
٭ الاحواز میں فوجی پریڈ کے دوران ایرانی فوج پر تہلکہ خیز حملہ
٭ ترکی نے ماہی گیری کا قبرصی سفینہ اپنے قبضے میں کرلیا
٭ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی وزیراعظم کی نامزدگی میں من مانی کررہے ہیں، عراقی رکن پارلیمنٹ کا الزام
٭ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 93کے ایجنڈے پر” امن و سلامتی“ کے مسائل چھاگئے
٭ صعدہ کے آزاد کردہ علاقوںسے 500بارودی سرنگیں صاف کردی گئیں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: