Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیر کو تمام بینک بند ہوں گے

ریاض: کل پیر بھی تمام بینک بند ہوں گے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے یوم الوطنی کی تعطیل ایک دن بڑھا دی گئی ہے۔ سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما) نے تمام بینکو ںکو ہدایت کی ہے کہ شاہ سلمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تمام مالیاتی ادارے بند ہوں گے۔ بینکوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے صارفین کی ہنگامی ضروریات کے لئے ایئرپورٹس، سرحدی چوکیوں اور چند دیگر برانچز کھلے رکھیں۔ 
 

شیئر: