Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان بنے باورچی

بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی ایکشن فلموں کے باعث مداحوں میں مقبولیت رکھتے ہیں ۔حال ہی میں سلمان خان کی تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں ایکشن ہیرو باورچی بنے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سلمان خان کی یہ تصویر جے پور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی ہے۔ سلمان سالن میں لال مرچ ڈالتے دکھائی دے رہے ہیں۔
 

شیئر: