Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے حرمین ٹرین کا افتتاح کردیا

جدہ:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے حرمین ٹرین کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں شاہی خاندان کے افراد کے علاوہ وزرائ، علمائ، مشائخ اور منصوبے پر کام کرنے والی کمپنیوں کے سربراہان کے علاوہ دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔واضح رہے کہ حرمین ٹرین مقدس شہروں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ کو جدہ اور رابغ سے جوڑے گا۔ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کا سفر دوگھنٹے میں ہوگا۔
مزید تفصیلات اور تصاویر جاری ہوں گی۔
اردو نیوز میں آپ بھی لکھیں
 

شیئر: