بشار الاسد کیخلاف 10لاکھ ثبوت
لندن ... برطانیہ کے سنڈے ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ یورپی ٹیم نے شام میں بشار الاسد کے نظام کے جرائم کے خلاف 10لاکھ دستاویزات جمع کرلیں۔ کینیڈا کے سابق فوجی اور جنگی جرائم کے انسپکٹر بل ویلی نے واضح کیا ہے کہ یہ دستاویزات 265بکسوں میں یورپی خفیہ مقامات پر محفوظ ہیں۔ سی سی کیمرے حفاظت کیلئے نصب کئے گئے ہیں۔