شیخ سلمان الثنیان کا انتقال پیر 1 اکتوبر 2018 3:00 مکہ مکرمہ.... مکہ مکرمہ کی جنرل کورٹ کے سربراہ شیخ سلمان الثنیان کا پیر کو ریاض کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ ایک عرصہ سے زیر علاج تھے۔ الراحجی جامع مسجد میں نماز جنازہ پڑھی گئی۔ مکہ مکرمہ جنرل کورٹ سربراہ انتقال شیئر: واپس اوپر جائیں