سعودی فوجی کی تصویر وائرل ہفتہ 6 اکتوبر 2018 3:00 ریاض....ایک سعودی فوجی عسکری ٹھکانہ پر ڈیوٹی دیتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے، وزارت دفاع نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ تصویر جاری کی ہے ،محبان سعودی عرب اس پر پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ فوجی قرآن پاک تلاوت ریاض سوشل میڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں