کراچی میں گرمی کی شدت برقرار اتوار 7 اکتوبر 2018 3:00 کراچی...کراچی میں اتوار کو گرمی کی شدت برقرار رہی او رچھٹی ہونے کے باعث شہریوں نے صبح سویرے باہر نکلنے سے گریز کیا۔سورج کی تمازت دن بھر رہی ۔ جگہ جگہ مزدور پیشہ افراد اس سے بچنے کےلئے سائے میں رہنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ کراچی شدت گرمی شیئر: واپس اوپر جائیں