Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج سے درجہ حرارت میں کمی شروع

حائل ...ماہر موسمیات نواف السلمی نے بتایا ہے کہ آج سے درجہ حرارت میں تدریجی کمی شروع ہوگی۔ آنے والے ایام میں دن کے وقت موسم معتدل رہیگا اور رات کے وقت قدرے خنکی پیدا ہوگی۔ رفتہ رفتہ موسم ِ سرما کی بارش کا سلسلہ شروع ہوگا۔ مملکت کے بیشتر علاقے اس سے متاثر ہونگے۔ اکتوبر کے وسط میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گا۔ 
 
 
 

شیئر: