Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کے انٹرویو نے شکوک و شبہات پھیلانے والوں کے منہ بند کردیئے، تجزیہ نگار

اتوار 7 اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں 
٭ روس، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اپنے وزیر خارجہ کے ”سمجھوتوں“ سے مکر گیا
٭ بصرہ میں پٹرول اسمگل کرنے والا سب سے بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
٭ بھوکے عوام نے صنعاءمیں حوثیوں کے خلاف ” عَلم بغاوت“ بلند کردیا
٭ بجلی کا بحران حل کرنے کیلئے قومی منصوبہ تیار کیا جائے، لبنانی رکن پارلیمنٹ
٭ انٹرپول کے سربراہ کی گمشدگی پر چین نے خاموشی سادھ لی
٭ رجب طیب اردگان نے امریکی کنسلٹنٹ کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا
٭ ولی عہد کے انٹرویو نے شکوک و شبہات پھیلانے والوں کے منہ بند کردیئے، تجزیہ نگار
٭ ”امن کے علمبرداروں کا کارواں“ القدس بھیجا جائے، سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی 
٭ تکریت اور الفلوجہ میں دھماکہ، نئی عراقی حکومت کی تشکیل کا سلسلہ جاری
٭ دہشتگرد تنظیموں کی کمر توڑنے والے اقدامات کئے، مصری صدر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: