ولی عہد کے انٹرویو پر سعودیوں نے رشک، انصاف پسندوں نے تحسین اور فتنہ انگیزوں نے جلن کا اظہار کیا
اتوار 7 اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ولی عہد محمد بن سلمان کا انٹرویو فنکارانہ جواب اور قائل کرنے کے ہنر کا آئینہ دار ہے، ملکی اور بیرونی مبصرین کی متفقہ رائے
٭ ولی عہد کے انٹرویو پر سعودیوں نے رشک، انصاف پسندوں نے تحسین اور فتنہ انگیزوں نے جلن کا اظہار کیا
٭ ایتھوپیا سے افرادی قوت درآمد کرنے کیلئے یکم نومبر سے ویزے جاری ہونگے
٭ محمد بن سلمان نے آرامکو، امریکی اسلحہ اور اصلاحی اسکیموں پر جاری چہ میگوئیوں کا منہ بند کردیا، عالمی میڈیا
٭ سعودی جامعات میں غیر ملکی اساتذہ بہت زیادہ ہیں، مجلس شوریٰ
٭ 3شہروں میں 15اے ٹی ایم سے رقم چوری کرنیوالا گروہ پکڑا گیا
٭ حوثیوں نے صنعاءمیں طلباءاور خواتین کے اغوا کی وارداتیں دوبارہ شروع کردیں
٭ لج اور البیضاءمیں 43حوثی ہلاک
٭ محمد بن سلمان نے بلومبرگ کو انٹرویو دیکر گمراہ کن پروپیگنڈہ کی دھجیاں بکھیر دیں، تبصرہ نگار
٭ ولی عہد اصلاح اور ترقی کے سفر پر گامز ن ہیں، السدیس
٭ انٹرنیشنل ہیش ٹیگ پر ولی عہد کے انٹرویو پر شاعرانہ اور ادیبانہ تبصروں کی بھرمار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
سعودی اخبارات شہ سرخیاں سرخیاں محمد بن سلمان انٹرویو بلومبرگ