انڈونیشیا ’’جنادریہ33‘‘ میلے کا اعزازی مہمان
ریاض۔۔۔۔انڈونیشیا امسال جنادریہ میلے 33کا اعزاز ی مہمان ہوگا۔ میلے کی سرپرستی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کرینگے ۔ 31دسمبر 2018ء کو میلے کا افتتاح ہوگا ۔ 3ہفتے تک جاری رہے گا۔ ہر برس کی طرح امسال بھی فکری سیمینار ، مشاعرے ، اونٹوں کی دوڑ ، تلواروں کا رقص اور فنون لطیفہ کے پروگرام ہونگے۔