Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ او ر عامر کا رقص

بالی وڈ کے اداکار امیتابھ اور عامر خان ان دنوں فلم” ٹھگز آف ہندوستان“ کا ٹریلر سامنے آتے ہی مداحوں میں انتہائی مقبول ہورہے ہیں۔ عامر خان نے امیتابھ کےساتھ رقص کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم کے گیت' وشملے' کی شوٹنگ کے دوران لی گئی ہے۔
 

شیئر: