Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واٹس ایپ کے صارفین کیلئے رہنمائی

 
ریاض۔۔۔انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے اپیلی کیشن کے عنوان سے آنے والے ایس ایم ایس کو پس پشت ڈال دیا جائے۔ دھوکے باز اس قسم کے ایس ایم ایس بھیج کر خفیہ نمبر طلب کرتے ہیں ان کا مقصد اکاؤنٹ ہیک کرنا ہوتا ہے۔ واٹس ایپ استعمال کرنے والے اس قسم کے پیغامات بھیجنے والوں کو بلاک کر دیں اور ا س سے بورڈ کو مطلع بھی کریں

شیئر: