Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: حلب کے بچوں کیلئے اسکول بیگ

حلب۔۔۔۔شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے حلب میں شامی بچوں کو اسکول بیگ تقسیم کئے۔ پرائمری سے لیکر ثانوی تک کے ایک لاکھ طلبہ کو اسٹیشنری بھی فراہم کی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - - -وادی الدواسر: مکان کو موبائل سینٹر بنانے والا گرفتار

شیئر: