Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی وزیر داخلہ کی الدریبیش سے ملاقات

ریاض۔۔۔۔پاکستانی وزیر برائے امور داخلہ شہریار خان آفریدی نے اسلام آباد میں انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر احمد بن یوسف الدریبیش سے ملاقات کی۔ پاکستانی وزیر نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات گہرے، برادرانہ اور تاریخی ہیں۔ مذہبی اور مشترکہ ثقافتی اقدار سے جڑے ہوئے ہیں۔ آفریدی نے اسلام اور اسکے پیروکاروں کی خدمت کے سلسلے میں انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھیں:- - - -برطرفی کا اعلان جاری ہونے کی اطلاع درست نہیں،سبق

شیئر: