Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیز خاشقجی کے ذمہ دار عناصر کے احتساب کا عزم کرچکے ہیں، عادل الجبیر

22اکتوبر 2018ء پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
 
    ٭نامزد عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کردوں کی دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں میں ثالثی کیلئے کوشاں
    ٭اردن نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے ضمیمے منسوخ کردیئے
    ٭شامی قریے سوسہ میں ہونیوالے قتل عام سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد63تک پہنچ گئی
    ٭کرکوک میں سنی اور شیعہ عربوں پر مشتمل نئے سیاسی محاذ کا قیام
    ٭خاشقجی کو سعودی عرب واپس لانے سے متعلق ہدایات نظر انداز کرنے پر خاشقجی کی موت واقع ہوئی
    ٭بری اور بحری نقل و حمل کے منصوبے بڑے پیمانے پر قائم کرنے کیلئے مصری ، سوڈانی سربراہ کانفرنس جمعرات کو ہوگی
    ٭صائب عریقات نے بیت المقدس میں اتھارٹی کے عہدیداروں کے فوری تحفظ کا مطالبہ کردیا
    ٭اسرائیلی حکومت نے الخان الاحمر قریے کو منہدم کرنے کا فیصلہ منجمد کردیا
    ٭88فیصد پناہ گزین شام واپسی کے خواہشمند
مزید پڑھیں:- - - -انصاف ،شفافیت اور ٹھوس موقف کی علمبردار ریاست

شیئر: