Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے معاملے کو قانونی شکل دیدی

 
21اکتوبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالشرق الاوسط کا اداریہ نذ رقارئین
٭سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے معاملے کو قانونی شکل دیدی
٭احتساب اور شفاف اسلوب اپنانے پر سعودی اور بیرونی دنیا کا اظہار اطمینان
٭عرب لیگ کی طرف سے شاہی فرامین کا خیر مقدم
٭سعودی قائدین نے عدل و احتساب کے تمام تقاضے پورے کر دئیے ،ممتاز علماء
٭محکمہ خفیہ کی تشکیل نو کا فیصلہ بیحد اہم ہے ، تجزیہ نگار 
٭مصر نے خاشقجی کے معاملے میں جرأتمندانہ اور فیصلہ کن شاہی تدابیر پر خراج تحسین پیش کر دیا
٭سعودی عرب کی تحقیقات قابل تعریف اور حقائق پر مبنی ہیں ، ٹرمپ
٭یورپی ممالک نے مزید تحقیقات سے متعلق سعودی موقف کی حمایت کر دی 
٭لندن میں لاکھوں لوگوںنے ’’بریکسٹ‘‘ کیخلاف مظاہرہ کیا
٭شام میں 88ہزار مسلم عناصر کو ہلاک کردیا گیا ، روس

شیئر: