Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

"غم میں برابر کے شریک ہیں"خاشقجی کے اعزہ سے الفیصل کا اظہار تعزیت

    جدہ- - - -گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے جمال خاشقجی کے اعزہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر لیا۔ انہوں نے خاشقجی کے اعزہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاشقجی کے افسو س ناک اور دردناک قتل پر آپ لوگوں سے گہری ہمدردی ہے۔ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ خاشقجی کے ساتھ فضل و کرم کا معاملہ کرے او رآپ سب لوگوں کو صبر و تحمل سے نوازے۔
مزید پڑھیں:- - - -ریاض: آئی ڈرائیور ایپلی کیشن کا ڈرامائی انداز میں افتتاح

شیئر: