Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمیں وطن عزیز کے سلسلے میں سست روی برتنے والے مبلغین کی ضرورت نہیں،وزیراسلامی امور

28اکتوبر بروز اتوار 2018ء سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار  المدینہ کی شہ سرخیاں
٭ہمیں وطن عزیز کے سلسلے میں سست روی برتنے والے مبلغین کی ضرورت نہیں،وزیراسلامی امور
٭نجی اداروں پر فیس میں اضافوں کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے سلسلہ جنبانی 
٭خاشقجی کے قاتلوں پر مقدمہ سعودی عرب میں چلایا جائیگا ، امریکہ کے ساتھ ہمارے تعلقات لوہا لاٹ ہیں ، الجبیر
٭فلاحی ادارے نے گردے کی مفت صفائی کا بندوبست کر دیا
٭استنبول سربراہ کانفرنس…  سیاسی حل مقرر ، آزاد انتخابات میں سے کسی کو استثنیٰ نہیں 
٭9ماہ کے دوران سعودی عرب کی 41کمپنیوں کو 56ارب ریال کا منافع ہوا 
٭سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کی بچھائی ہوئی 11785باروری سرنگیں صاف کر دیں
٭مکہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے سیلاب میں محصور 30افراد کو بچالیا
٭اسرائیل غزہ پٹی پر جنگ کی تیاری کرنے لگا ، شام اور ایران پر معاملات خراب کرنے کے الزامات
٭برازیل میں صدارتی انتخابات ،ملک کا ماحول کشیدہ

شیئر: