Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں سیکیورٹی آپریشن ، غیر قانونی تارکین گرفتار

طائف۔۔۔ یہاں پولیس نے مختلف محلوںمیں چھاپے مار کر اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے مختلف ممالک کے تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ چھاپہ مہم کے دوران غیر ملکیوں کے ساتھ انسانی بنیادوں پر سلوک کیا گیا۔ آپریشن کئی گھنٹے تک جاری رہا۔ گرفتار شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ 

شیئر: