Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع

مظفرآباد... آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کی گئی ہے۔ مزید 5وزراءنے حلف اٹھا لیا ۔سردار مسعود خان نے سردار فاروق احمد طاہر، چوہدری محمد اسماعیل، راجہ محمد صدیق خان، ڈ اکٹر مصطفی بشیر عباسی، محمد احمد رضا قادری اورچوہدری شہزاد محمودسے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں ہوئی۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ،وزراءاور دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔

شیئر: