Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ محمد بن راشد کی ہندی ٹویٹ پر مودی کا عربی میں جواب

دبئی: ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد آل مکتوم کی دیوالی کے موقع پر ہندی میں لکھی گئی مبارکباد کی ٹویٹ کا جواب عربی میں لکھ کر دیا۔ مودی نے اپنی ٹویٹ میں شیخ محمد بن راشد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور امارات کے درمیان مستحکم تعلقات کو مزید فروغ مل رہا ہے۔
 
 
 

شیئر: