انڈیا میں شادی سے پہلے ’خاندان کی جاسوسی‘ کا ’پھیلتا کاروبار‘
انڈیا میں شادی سے پہلے ’خاندان کی جاسوسی‘ کا ’پھیلتا کاروبار‘
ہفتہ 21 دسمبر 2024 8:36
انڈیا میں ایسے افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے جو شادی سے پہلے لڑکے یا لڑکی کے خاندان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات اکھٹی کرنے کے لیے ’جاسوسی کرنے والوں‘ کی خدمات لیتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ