دمام میں امیر نائف چوراہا 3دن کیلئے بند
دمام۔۔۔مشرقی ریجن محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ امیر نائف اور امام علی چوراہا 3روز کیلئے بند کردیا گیا۔ٹریفک کیلئے متبادل راستے مقرر کردیئے گئے۔ محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں کی سہولت کیلئے متبادل راستوں کا نقشہ بھی جاری کردیاہے۔