سوارا بھاسکر جیولری ڈیزائنر جمعہ 9 نومبر 2018 3:00 بالی وڈ میں اپنے بیانات سے اسکینڈل میں ان رہنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر زیورات ڈیزائنر بن گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوارا نے اپنی والدہ اور بھابھی کیلئے خود زیورات ڈیزائن کرکے بطور تحفہ پیش کئے ہیں ۔ تحفہ بھابھی زیورات سوارابھاسکر شیئر: واپس اوپر جائیں