Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران ہاشمی کا نیا پوسٹر

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر جاری کردیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے فلم ' ٹائیگرز' کا پوسٹر جاری کیاہے جس میں وہ ایک بیگ اٹھائے چلتے دکھائی دے رہے ہیں عمران اس فلم میں ایک سیلزمین کا کردار نبھائیں گے جو سسٹم کے خلاف لڑتاہے۔یہ فلم نومبر میں ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: